Saturday, 3 January 2015

Bikhre Moti,

فیس بک پر ہم سب اجنبی ہیں . انسانیت اور اخلاق کے رشتے سے بندھے ہم لوگ ایک دوسرے کو کچھ نہیں دے سکتے سوائے عزت و احترام کے اور یہی بہترین عمل ہے !
آپ انٹر نیٹ ، فیس بک ، سوشل سائیٹس استعمال کرتے وقت اس بات کو کبھی مت بھولیں کہ یہاں آپ کے الفاظ ہی آپ کا چہرہ ہیں ، یہی الفاظ آپ کے اخلاقی مقام کا تعین کریں گے !
سلجھی ہوئی گفتگو آپ کی اعلیٰ تربیت اور اخلاق کی عکاسی کرے گی جبکہ عامیانہ اور گھٹیا گفتگو اس بات کو ظاہر کرے گی کہ آپ کی اخلاقی تربیت میں کہیں کوئی بہت بڑی کمی رہ گئی ہے.
اسلئے جب بھی بولو تو اچھا بولو اور اگر آپ کے پاس کچھ اچھا بولنے کو نہیں تو خاموشی اختیار کرنا بھی بھلائی ہے

No comments:

Post a Comment

DM